Posts

Showing posts from December, 2020

آپ کی بیوی میں اگریہ باتیں پائی جاتی ہیں تو آپ کو دوسری شادی کر لینی چاہیے

Image
  آپ کی بیوی میں اگریہ باتیں پائی جاتی ہیں تو آپ کو دوسری شادی کر لینی چاہیے، ایک بیوی کی حیثیت سے ایک عورت کا کردار کس قدر اہمیت کا حامل ہے؟  کیا ایک بیوی ایک خاندان کے بہتر مستقبل کی معمار ہو سکتی ہے؟  کیا آپ کا شماربری اور جاہل قسم کی بیویوں میں تو نہیں ہوتا؟  اگر ایسا ہے تو کیا آپ نے کبھی اپنی ذات میں ان خامیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے جو آپ کو آپ کو اس صف میں شمار کرتی ہیں .  کیا آپ ان خامیوں کو دور کر کے خود کو ایک بہتر خاتون،بیوی اور ماں ثابت کر سکتی ہیں؟ کونسی نشایاں ہوں تو دوسری شادی کر لینی چاہئے؟ دیکھیں اس اردو کے نیچے ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کونسی شانی ہو تو مرد 1: پہلی نشانی شوہر کے رشتے داروں سے نفرت کرنا: ایک جاہل بیوی ہمیشہ اپنے شوہر کے رشتے داروں سے نفرت کرتی ہے اور ان کے ساتھ گھل مل کر رہنے کے بجائے ایک مناسب فاصلہ برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے . شوہر کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے ساتھ کبھی خوشدلی سے پیش نہیں آتی اورمعمولی باتوں پر سسرالیوں سے لڑجھگڑ گھر میں تناؤ کی کیفیت پیدا کرلیتی ہے. 2: شوہر کو اہمیت نہ دینا جاہل بیوی کی ایک نشانی یہ بھ...