Posts

اگر زمین سے پانچ سیکنڈز تک، جی ہاں محض پانچ سیکنڈز تک کے لئے آکسیجن غائب ہو جائے تو کیا تبدیلی آئے گا اس رپورٹ میں جانئے

Image
 اگر زمین سے پانچ سیکنڈز تک، جی ہاں محض پانچ سیکنڈز تک کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟؟ ہم سب ایک منٹ کے لئے سانس تو روک ہی سکتے ہیں، لیکن یہاں بات ہماری نہیں ہورہی، پوری زمین کی ہورہی ہے۔ پوری زمین سے محض پانچ سیکنڈز تک کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے تو ساحل سمندر پر لیٹے لوگوں کی جلد فورا جھلس جائے گی، کیونکہ ہوا میں موجود مالیکیولر آکسیجن ہی ہمیں الٹرا وائلٹ روشنی سے بچاتی ہے۔ دن کے وقت آسمان کالا سیاہ ہوجائے گا، اندھیرا ہوجائے گا، کچھ دکھائی نہیں دے گا۔ دھات سے بنی ہوئی وہ تمام چیزیں جو الگ الگ ہیں، فورا سے پہلے ویلڈ ہوجائے گی، جڑ جائے گی۔ کیونکہ ہوا میں موجود آکسیڈیشن کی تہہ ہی انہیں آپس میں جڑنے سے روکتی ہے۔ زمین کا پینتالیس فیصد حصہ آکسیجن سے بنا ہے، جیسے ہی آکسیجن غائب ہوگی، ساری زمین کھردری ہوجائے گی، اتھل پتھل ہوجائے گی۔ اور اس پر چلنا اور قدم رکھنا مشکل ہوجائے گا۔ ہم ہوا کا اکیس فیصد دباؤ کھو دینگے، لہذہ ہمارے کان کے پردے فورا پھٹ جائے گے۔ کنکریٹ کو زمین پر جمے رہنے میں آکسیجن مدد دیتی ہے۔ آکسیجن غائب ہوتے ہی کنکریٹ سے بنی تمام عمارتیں سیکنڈوں ہی زمین بوس ہوجائے گی، آکسیجن پانی کا ای

سر یا بالوں میں خشکی اور اس کا علاج خشکی سے گنجا پن بھی شروع ہوتھا ہے

Image
  سر میں خشکی اور اس کا علاج *🍃🌷سر میں خشکی کا مسئلہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کا ہم سب کبھی نہ کبھی ضرور شکار ہوتے ہیں اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے کوئی شیمپو یا تیل استعمال کرتے ہیں لیکن ہماری نظر شاید ہی گھر میں موجود ان چیزوں کی طرف جائے جس سے یہ باآسانی ٹھیک ہو سکتی ہے, آئیے آپ کو ایسی ہی چند آزمودہ چیزوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔*   *🍃🌷سیب کا سرکہ👇🏻*  *🌷سیب کے سرکے میں موجود اجزاء خشکی کے لئے بہت مفید ہیں اور اسے پیدا ہونے سے بالکل روک دیتے ہیں لہٰذا اگر آپ اسے لگائیں تو یہ آپ کے سر کی خشکی کو بہت جلد ختم کردے گا۔ اس کے علاوہ سر کو شیمپو اور کنڈیشنر سے دھونے کے بعد سیب کے سرکے کے چند قطرے پانی میں ڈال کر اسے سر پر لگائیں، سرکے میں موجود پوٹاشیم سر کی جلد کے لئے بہت مفید ہے اور یہ مردہ خلیوں سے سر کی جلد کو نجات دیتا ہے۔*   *🍃🌷بیکنگ سوڈا👇🏻*  *🌷سر کے بالوں کو گیلا کر کے ان میں بیکنگ سوڈا لگانے سے سر کی خشکی دور ہو جاتی ہے لیکن یاد رہے کہ اس دوران سر کو شیمپو سے ہر گز مت دھوئیں۔ بیکنگ سوڈا میں یہ جادو موجود ہے کہ یہ فنگس کے خلاف بہت اچھے طریقے سے کرتا ہے اور خشکی بھی پی

(سٹیٹس کا لفظی معنی کیا ہے My Status اس سے ہر انسان باخبر ہونا چاہئ لنک میں پورا تفصیل ہے

Image
  (سٹیٹس کا لفظی معنی کیا ہے  My Status دراصل سٹیٹس انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔اس طرح مائی سٹیٹس کا مطلب ہوا میری حیثیت!! اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو متعارف کروا رہے ہوتے ہیں!! یعنی آ پ سٹیٹس میں گانے اور ناچتی لڑکیاں لگا کر اپنے آ پ کو یہ متعارف کرواتے ہیں کہ میری اوقات اور میری حثیت ناچنے اور گانے بجانے والے مراثیوں گویوں بھانڈ اور گڑوی والوں کی سی ہے - لیکن اس کے باوجود آ پ مسلمان اور عاشق رسول بھی کہلاتے ہیں افسوس کیا ایسا ہوتا ہےمسلمان اور عاشق رسول- اور اگر آ پ سٹیٹس میں کوئی گندی اور فحش تصویر یا ویڈیو لگاتے ہیں تو آ پ اپنی اوقات اور حثیت یہ متعارف کرواتے ہیں کہ ویسے تو میں مسلمان اور عاشق رسول ہوں لیکن معاشرے میں بیحیائی فحاشی عریانی اور بدکاری پھیلانے کا ٹھیکہ بھی میں نے ہی لیا ہوا ہے - حالانکہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری ساری امت کو معاف کیا جا سکتا ہے لیکن جو کھلی بے حیائی کا مرتکب ہو اسے معاف نہیں کیا جاسکتا _ لیکن میں بےحیائی اور

ایک دفعہ کا زکر ہے کہ ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا

Image
 ایک دفعہ کا زکر ہے کہ ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا اور اسے اپنے گھر میں موجود کنویں میں ڈال دیا۔۔، اُس کنویں میں مینڈکوں کی حکومت تھی۔ مینڈکوں نے جب ایک نئی چیز دیکھی تو پہلے تو وہ ڈرے، گھبرائے، دُور دُور گھومنے لگے۔ آخر ایک بڑے مینڈک نے ہمت دکھائی اور مچھلی کے تھوڑا قریب گیا اور پوچھا: تم کون ہو ؟ میں مچھلی ہوں..! مچھلی نے جواب دیا مینڈک: تم کہاں سے آئی ہو..؟ مچھلی: سمندر سے مینڈک: وہ کیا ہوتا ہے..؟ مچھلی: وہ بہت بڑا ہوتا ہے اور اس میں پانی ہوتا ہے.. مینڈک نے کہا: کتنا بڑا..؟ مچھلی: بہت بڑا یہ سن کر مینڈک نے اپنے گرد چھوٹا سا گول چکر کاٹا اور مچھلی سے پوچھا: کیا اتنا بڑا ہوتا ہے..؟ مچھلی مسکرائی اور بولی نہیں بڑا ہوتا ہے مینڈک نے تھوڑا بڑا چکر لگایا اور کہا اتنا بڑا...؟ مچھلی ہنسی اور کہا نہیں بہت بڑا ہوتا ہے مینڈک اب جوش میں آ گیا اور اس نے آدھے کنویں کا چکر لگا کر مچھلی کی طرف دیکھا، جیسے پوچھ رہا ہو کہ اب.....؟ مچھلی نے پھر نفی میں سر ہلایا اب تو مینڈک نے پوری رفتار سے پورے کنویں کا چکر لگایا اور مچھلی سے کہا کہ اب اس سے بڑی تو کوئی چیز نہیں ہے مچھلی مسکرائی اور مینڈک س

آپ کی بیوی میں اگریہ باتیں پائی جاتی ہیں تو آپ کو دوسری شادی کر لینی چاہیے

Image
  آپ کی بیوی میں اگریہ باتیں پائی جاتی ہیں تو آپ کو دوسری شادی کر لینی چاہیے، ایک بیوی کی حیثیت سے ایک عورت کا کردار کس قدر اہمیت کا حامل ہے؟  کیا ایک بیوی ایک خاندان کے بہتر مستقبل کی معمار ہو سکتی ہے؟  کیا آپ کا شماربری اور جاہل قسم کی بیویوں میں تو نہیں ہوتا؟  اگر ایسا ہے تو کیا آپ نے کبھی اپنی ذات میں ان خامیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے جو آپ کو آپ کو اس صف میں شمار کرتی ہیں .  کیا آپ ان خامیوں کو دور کر کے خود کو ایک بہتر خاتون،بیوی اور ماں ثابت کر سکتی ہیں؟ کونسی نشایاں ہوں تو دوسری شادی کر لینی چاہئے؟ دیکھیں اس اردو کے نیچے ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کونسی شانی ہو تو مرد 1: پہلی نشانی شوہر کے رشتے داروں سے نفرت کرنا: ایک جاہل بیوی ہمیشہ اپنے شوہر کے رشتے داروں سے نفرت کرتی ہے اور ان کے ساتھ گھل مل کر رہنے کے بجائے ایک مناسب فاصلہ برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے . شوہر کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے ساتھ کبھی خوشدلی سے پیش نہیں آتی اورمعمولی باتوں پر سسرالیوں سے لڑجھگڑ گھر میں تناؤ کی کیفیت پیدا کرلیتی ہے. 2: شوہر کو اہمیت نہ دینا جاہل بیوی کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ کبھی شوہر کو